ہائے مفلسی! حوا کی بیٹی ننگے پائوں ریڑھی پرجت گئی، خاتون گدھے کی جگہ کام کرنے لگی
سانگلہ ہل(آن لائن)ہائے مفلسی ! جدت اور مہنگائی کے دور میں انسان مختلف نشیب و فراز سے گزر کر زندگی کے دن پورے کررہا ہے،بھلیر روڈ پر نقل مکانی کرنے والے ایک خانہ بدوش خاندان کی خاتون گدھا مرجانے پر خود ننگے پائوں گدھاگاڑی کے آگے جت گئی،گھر کا سامان لے جاتے سانگلہ ہل سے… Continue 23reading ہائے مفلسی! حوا کی بیٹی ننگے پائوں ریڑھی پرجت گئی، خاتون گدھے کی جگہ کام کرنے لگی