حمزہ شہباز کابینہ میں 18نئے 19پرانے چہرے شامل پی ٹی آئی کے 3 منحرف رکن بھی وزیر بن گئے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز کی 37رکنی کابینہ میں 18نئے اور19پرانے چہرے شامل کئے گئے ہیں پی ٹی آئی کے تین منحرف اراکین بھی وزیر بن گئے،روزنامہ جنگ میں مقصود اعوان کی شائع خبر کے مطابق پیپلز پارٹی اور آزاد امیدوار کو بھی کابینہ میں جگہ دی گئی ہے کابینہ میں سب سے زیادہ… Continue 23reading حمزہ شہباز کابینہ میں 18نئے 19پرانے چہرے شامل پی ٹی آئی کے 3 منحرف رکن بھی وزیر بن گئے