پاکستان سمیت 4اسلامی ممالک کا شاندار کام ۔۔۔ حلال اور حرام کی پہچان اب نہایت آسان ۔۔۔ کس طرح ؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے
لاہور ( این این آئی ) پنجاب حلال ڈویلپمنٹ ایجنسی نے مقامی و در آمداتی اشیا ئے خور دو نوش میں استعمال ہونے والے اجزاء کے ای کوڈز یا آئی این ایس، انٹرنیشنل نمبرنگ سسٹم کے تجزیہ پر مشتمل 205صفحات کارہنمائی کتابچہ شائع کر دیا ہے جس میں تمام اشیا کے کوڈز کی تفصیل دی… Continue 23reading پاکستان سمیت 4اسلامی ممالک کا شاندار کام ۔۔۔ حلال اور حرام کی پہچان اب نہایت آسان ۔۔۔ کس طرح ؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے