حفیظ سینٹر آتشزدگی، تاجروں نے ایف بی آر اور بیویوں سے چھپا کر کروڑوں روپے دکانوں میں رکھے ہوئے تھے جو جل کر راکھ ہو گئے
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) حفیظ سینٹر کے تاجروں نے اپنی بیویوں سے چھپا کر کروڑوں روپے دکانوں میں رکھے ہوئے تھے، اس بات کا دعویٰ معروف اقتصادی ماہر قیس اسلم نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہر دکان میں کم از کم ایک لاکھ روپے کا کیش ضرور موجود ہوتا ہے جبکہ بڑی دکانوں میں زیادہ… Continue 23reading حفیظ سینٹر آتشزدگی، تاجروں نے ایف بی آر اور بیویوں سے چھپا کر کروڑوں روپے دکانوں میں رکھے ہوئے تھے جو جل کر راکھ ہو گئے