افغانستان : پہلی مرتبہ خاتون اہم ترین عہدے پر فائز
کابل(آئی این پی)افغانستان میں پہلی مرتبہ خاتون کو وزارت داخلہ میں اہم عہدے پر فائض کیا گیا ہے۔افغان حکومت نے پہلی مرتبہ خاتون حسنہ جلیل کو وزارت داخلہ میں پالیسی اور تزویراتی امور کی ڈپٹی مقرر کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت داخلہ میں پالیسی و تزویراتی امور کی نائب حسنہ… Continue 23reading افغانستان : پہلی مرتبہ خاتون اہم ترین عہدے پر فائز