پنجاب میں حساس اداروں کی شاندار کارروائی ، پنجاب سے بڑی تنظیم کا مکمل خاتمہ
لاہور(آن لائن)محکمہ انسداد دہشت گردی فورس نے دعویٰ کیاہے کہ پنجاب سے کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کا مکمل طور پر خاتمہ کردیا گیا ہے ،صوبے بھر میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بہت سی کارروائیاں کی گئیں جس سے پنجاب میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں 71فیصد کمی آئی ہے۔سی… Continue 23reading پنجاب میں حساس اداروں کی شاندار کارروائی ، پنجاب سے بڑی تنظیم کا مکمل خاتمہ