موجودہ ’’سیٹ اپ‘‘ کو لانے والے اب خود’’ اپ سیٹ‘‘ نظر آتے ہیں،کیا تبدیلی ہونے جا رہی ہے؟ حافظ حسین احمد کا دعویٰ
کوئٹہ( آن لائن ) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ 2018ء کے انتخابات میں ڈھونگ کے ذریعے جو’’ نیم فوجی حکومت ‘‘ عوام پر مسلط کی گئی تھی دو سال کے پے در پے ناکامیوں کے بعد اب تبدیلی لانے والی قوتیں ’’نیم فوجی حکومت‘‘… Continue 23reading موجودہ ’’سیٹ اپ‘‘ کو لانے والے اب خود’’ اپ سیٹ‘‘ نظر آتے ہیں،کیا تبدیلی ہونے جا رہی ہے؟ حافظ حسین احمد کا دعویٰ