پاکستان کے سینئر ترین رہنما اانتقال کر گئے
پشاور/اسلام آباد (آئی این پی)پشاور(این این آئی)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر حاجی محمد عدیل 72 سال کی عمر میں پشاور میں انتقال کرگئے ٗصدر مملکت ممنون حسین ٗوزیراعظم نواز شریف ٗ وفاقی وزراء ٗ سیاسی رہنماؤں نے وفات پر رنج و غم اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے… Continue 23reading پاکستان کے سینئر ترین رہنما اانتقال کر گئے