امریکی سی آئی ا ے کی نامزد خاتون سربراہ کا قیدیوں پر تشدد نہ کرنے کا اعلان
واشنگٹن(این این آئی)امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کی نامزد سربراہ جینا ہاسپل نے کہا ہے کہ ان کی قیادت میں یہ ادارہ قیدیوں کے ساتھ تشدد کے طریقے استعمال نہیں کرے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے سینیٹ کی انٹیلی جنس ایجنسی سے کہا کہ اگر صدر بھی کہیں گے تو قیدیوں… Continue 23reading امریکی سی آئی ا ے کی نامزد خاتون سربراہ کا قیدیوں پر تشدد نہ کرنے کا اعلان