طویل انتظار ختم ہونے کے قریب،اورنج لائن میٹرو ٹرین کب چلے گی؟لاہور کے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی
لاہور (آن لائن) صوبائی وزیرٹرانسپورٹ جہانزیب خان کھچی نے کہا ہے کہ چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور کے تحت مکمل ہونے والا اورنج لائن میٹرو ٹرین کا منصوبہ دو طرفہ معاشی تعاون کا شاہکار ہے۔ یہ بات انہوں نے یہاں جاری اپنے بیان میں کہی۔ جہانزیب خان کھچی نے کہا ہے کہ اورنج لائن میٹرو ٹرین… Continue 23reading طویل انتظار ختم ہونے کے قریب،اورنج لائن میٹرو ٹرین کب چلے گی؟لاہور کے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی