ڈارون تھیوری ترک نصاب سے خارج، جہاد اور مقدس جنگ شامل
انقرہ(این این آئی)ترکی میں اسکولوں کے بائیو لوجی کے نصاب سے انسانی ارتقا کی ڈارون تھیوری کو خارج کیا جا رہا ہے جبکہ ’ وطن سے محبت ‘ کے باب میں مذہبی کلاسوں میں ’جہاد‘ اور ’مقدس جنگ‘ جیسے موضوعات پڑھائے جائیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترکی نے اسکولوں کے نصاب میں شامل 170 مضامین کا… Continue 23reading ڈارون تھیوری ترک نصاب سے خارج، جہاد اور مقدس جنگ شامل