جھانوی کپور سوتیلے بھائی ارجن کپور کے ساتھ جلوے دکھانے کو تیار
ممبئی (این این آئی)بولی وڈ میں جہاں متعدد اداکاروں، پروڈیوسرز اور ڈائریکٹرز کے بچے موجود ہیں، وہیں کچھ خاندان کے کئی افراد بھی انڈسٹری میں موجود ہیں۔جہاں بھارتی فلم انڈسٹری میں کرینہ کپور اور رنبیر کپور کے خاندان کا نام رہتا ہے، وہیں جھانوی کپور اور ارجن کپور کا خاندان بھی اس حوالے سے پیچھے… Continue 23reading جھانوی کپور سوتیلے بھائی ارجن کپور کے ساتھ جلوے دکھانے کو تیار