ایم کیوایم کے رہنماکے دعوے کی قلعی کھل گئی ،عوام سراپااحتجاج
کراچی (این این آئی)عید قرباں کے بعد شہر قائد میں صفائی نہ ہونے سے جگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگ گئے ہیں ۔ گندگی اور مچھروں کی بہتات نے شہریوں کا جینا اجیرن کر دیا ۔عید گزر گئی لیکن سڑکوں، فٹ پاتھوں سے گندگی کے ڈھیر ہٹائے نہ جا سکے ۔ مختلف مقامات پر بنی… Continue 23reading ایم کیوایم کے رہنماکے دعوے کی قلعی کھل گئی ،عوام سراپااحتجاج