چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے خطاب کے دوران سالوں سے پیشیاں بھگتنے والا غریب سائل سامنے آکھڑا ہوا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جوڈیشل اکیڈمی میں آئی ٹی سسٹم کی تقریب کے موقع پرسالوں سے عدالتوں میں پیشیاں بھگتنے والے سائل کی حالت زار کی عکاسی , ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس کی اداکاری پر حاضرین اور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ دنگ رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل اکیڈمی میں آئی ٹی سسٹم کی تقریب… Continue 23reading چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے خطاب کے دوران سالوں سے پیشیاں بھگتنے والا غریب سائل سامنے آکھڑا ہوا