جنک فوڈ اور سرخ گوشت زیادہ کھا نے سے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
امریکہ (مانیٹرڈیسک) پراسیس شدہ گوشت یا جنک فوڈ اور سرخ گوشت، ریفائن اجناس اور میٹھے مشروبات کا بہت زیادہ استعمال آنتوں کے کینسر کا خطرہ نمایاں حد تک بڑھا دیتا ہے۔ یہ بات ایک نئی امریکی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ ہارورڈ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ یہ غذائیں جسم میں ورم کو… Continue 23reading جنک فوڈ اور سرخ گوشت زیادہ کھا نے سے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے