پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری،چین کے بعد4 مزید اہم ترین ممالک بھی میدان میں آگئے،مقابلہ سخت
لاہور(آئی این پی) نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے چیئرمین شاہداشرف تارڑ نے کہاہے کہ چین کے علاوہ اس مرتبہ ترکی ، ملائیشیااور جنوبی کوریا بھی پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کا حصہ حیدرآباد سکھر ہائی وے کیلئے بولی میں حصہ لیں گے جوآئندہ ہفتے شروع ہوگی ‘مجموعی طورپر اس کی لمبائی 296کلومیٹر ہے ۔ جمعہ… Continue 23reading پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری،چین کے بعد4 مزید اہم ترین ممالک بھی میدان میں آگئے،مقابلہ سخت