وہی کام دوبارہ ہورہاہے جس کی وجہ سے بھٹو کو تختہ دارپر کھینچاگیا،فوج پر جانبداری اور الیکشن میں دھاندلی کے الزامات،جنرل علی قلی خان کا شدید ردعمل
اسلام آباد(آن لائن) سابق فوجیوں کی تنظیم ویٹرنز آف پاکستان کے صدر جنرل علی قلی خان نے ملک کی موجدہ سیاسی صورتحال پر اپنی تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج پر جانبداری اور الیکشن میں دھاندلی کر کے پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانے کے الزامات میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ الیکشن… Continue 23reading وہی کام دوبارہ ہورہاہے جس کی وجہ سے بھٹو کو تختہ دارپر کھینچاگیا،فوج پر جانبداری اور الیکشن میں دھاندلی کے الزامات،جنرل علی قلی خان کا شدید ردعمل