حکمران آزادی مارچ سے ہل چکے ہیں اور اب گرتی ہوئی دیوار کو ایک اور دھکا دینا ہوگا‘ جمعیت علماء اسلام(ف) نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا
لاہور(این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما عبد الغفور حیدر ی نے کہا ہے کہ حکمران آزادی مارچ سے ہل ہو چکے ہیں اور اب گرتی ہوئی دیوار کو ایک اور دھکا دینا ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے رائے ونڈ میں لیگی رکن اسمبلی مرزا جاوید سے ملاقات کے موقع… Continue 23reading حکمران آزادی مارچ سے ہل چکے ہیں اور اب گرتی ہوئی دیوار کو ایک اور دھکا دینا ہوگا‘ جمعیت علماء اسلام(ف) نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا