شادیاں کر کے لوٹ مار کرنے والا خاندان گرفتار بھانڈا کیسے پھوٹا؟دوران تفتیش تہلکہ خیز انکشافات
کراچی(این این آئی)شہر قائد کے علاقے نارتھ ناظم آباد سے شادیاں کر کے لوٹ مار کرنے والے خاندان کو گرفتار کر لیا گیاہے، ملزمان کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ بارات لے کر شادی ہال پہنچے۔ گرفتار افراد میں دلہے کی ماں، باپ، بھائی، اور بھابی شامل ہیں،جعل ساز خاندان کے خلاف عزیز بھٹی… Continue 23reading شادیاں کر کے لوٹ مار کرنے والا خاندان گرفتار بھانڈا کیسے پھوٹا؟دوران تفتیش تہلکہ خیز انکشافات