انا للہ و انا الیہ راجعون تحریک انصاف کے تجربہ کار سیاستدان کورونا سے انتقال کر گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی گلگت بلتستان چیپٹر کے صدر اور تجربہ کار سیاستدان سید جعفر شاہ 75 سال کی عمر میں اسلام آباد کے ہسپتال میں انتقال کر گئے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق سید جعفر شاہ گزشتہ ماہ کورونا سے متاثر ہوئے تھے جس کے بعد انہیں وفاقی دارالحکومت میں ایک نجی… Continue 23reading انا للہ و انا الیہ راجعون تحریک انصاف کے تجربہ کار سیاستدان کورونا سے انتقال کر گئے