آج جشن عید میلاد النبیۖ،سرکاری و نیم سرکاری عمارتوں پر چراغاں،ملک بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ
اسلام آباد ،لاہور (آن لائن) نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفےٰ ۖ کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر آج جشن عید میلاد النبی ۖ مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا۔ ملک بھر میں جلوس نکالے جائیں گے،ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے… Continue 23reading آج جشن عید میلاد النبیۖ،سرکاری و نیم سرکاری عمارتوں پر چراغاں،ملک بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ