ترکی : دہشت گرد تنظیم سے تعلق، جرمن شہری کو 6سال قید کی سزا
انقرہ(آئی این پی) دہشت گرد تنظیم سے تعلق کے جرم میں ترک عدالت نے جرمن شہری کو 6 سال تین ماہ عمر قید کی سزا سنا دی،دوسری جانب جرمن وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ وہ ترکی میں اپنے اس شہری کو قونصل خانے کی خدمات فراہم کرتی رہے گی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق… Continue 23reading ترکی : دہشت گرد تنظیم سے تعلق، جرمن شہری کو 6سال قید کی سزا