دوران سروس جاں بحق 9 کانسٹیبلز کے ورثا میں کتنے کروڑ روپے تقسیم کر دیئے گئے ؟ پنجاب حکومت کا بڑا اعلان
لاہور (این این آئی)سی سی پی او لاہور بی اے ناصر کی منظوری سے لاہور پولیس کے دوران سروس جاں بحق 9 کانسٹیبلز کے ورثا میں ایک کروڑ 71 لاکھ روپے کے امدادی چیک تقسیم کر دیے گئے۔ سی سی پی او کی طرف سے ایس ایس پی ایڈمن اطہر وحید نے ورثا میں چیک… Continue 23reading دوران سروس جاں بحق 9 کانسٹیبلز کے ورثا میں کتنے کروڑ روپے تقسیم کر دیئے گئے ؟ پنجاب حکومت کا بڑا اعلان