جامعہ کراچی کے شعبہ جرمیات میں انوکھی چوری، چور کیا کچھ لے اڑے؟

11  جولائی  2020

جامعہ کراچی کے شعبہ جرمیات میں انوکھی چوری، چور کیا کچھ لے اڑے؟

کراچی (این ین آئی) جامعہ کراچی کے شعبہ جرمیات میں چور امتحانی نتائج ، اٹینڈنس شیٹس، مقالہ جات ، ملٹی میڈیا اور پروجیکٹ لے اڑے، سربراہ شعبہ کرمنالوجی کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی کے شعبہ جرمیات میں انوکھی چوری کا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں چور شعبہ… Continue 23reading جامعہ کراچی کے شعبہ جرمیات میں انوکھی چوری، چور کیا کچھ لے اڑے؟