بجلی،ڈیزل کی قیمت انتہائی کم ہو سکتی ہے اگر۔۔۔!!! معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرثمر مبارک نےحکومت کو اہم مشورہ دیدیا
کراچی(این این آئی)پاکستان کے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرثمر مبارک نے کہا کہ تھر میں کوئلے کا دنیا کا تیسرا بڑا ذخیرہ ہے، چین میں کول گیس کو ڈیزل میں تبدیل کیا جاتا ہے امید ہے کہ چینی کمپنیاں تھر آکر کوئلے سے ڈیزل بنانے میں دلچسپی لیں گی۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر ثمر… Continue 23reading بجلی،ڈیزل کی قیمت انتہائی کم ہو سکتی ہے اگر۔۔۔!!! معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرثمر مبارک نےحکومت کو اہم مشورہ دیدیا