تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت سعودی حکومت نے عوام کو خوشخبری سنا دی
ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے شمالی علاقوں میں تیل اور گیس کی نئی فیلڈز دریافت ہوئی ہیں، سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے بتایا ہے کہ آرامکو نے مملکت کے شمالی علاقوں میں تیل اور گیس کی دو نئی فیلڈز دریافت کی ہیں۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق الجوف کے علاقے میں… Continue 23reading تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت سعودی حکومت نے عوام کو خوشخبری سنا دی