سی پیک کے ثمرات حاصل ہونا شروع : تھر کول پاور پلانٹ مقررہ وقت سے پانچ ماہ قبل مکمل
اسلام آباد (این این آئی) سی پیک کے تحت بنائے جانے والے تھر کول پاور پلانٹ کو سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی نے مقررہ وقت سے پانچ ماہ قبل مکمل کر لیا، پاکستان میں پیدا ہونیوالے کوئلے کا 660 میگاواٹ کا تھرکول پاور پلانٹ جنوری2019 میں فعال ہو جائے گا جس کا افتتاح وزیراعظم عمران… Continue 23reading سی پیک کے ثمرات حاصل ہونا شروع : تھر کول پاور پلانٹ مقررہ وقت سے پانچ ماہ قبل مکمل