تحریک انصاف میں تنظیمی اختلافات، عہدے داران کے استعفوں کی لائن لگ گئی
کراچی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف سندھ میں تنظیمی اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں، پی ٹی آئی سندھ کابینہ کی تشکیل کے اعلان کے ساتھ ہی استعفوں کی لائن بھی لگ گئی۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی صوبائی کابینہ اور ضلعی عہدیداران کا نوٹفیکیشن جاری ہوا تھا، اس کے بعد متعدد… Continue 23reading تحریک انصاف میں تنظیمی اختلافات، عہدے داران کے استعفوں کی لائن لگ گئی