ترکی ڈرامو ں کے بعد سعودی عرب کے ڈرامہ کو پاکستان میں نشر کرنے کی تیاریاں ، دونوں ممالک کے مابین اتفاق
اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینٹر فیصل جاوید خان نے پاکستان میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق ملاقات سعودی سفیر کی دعوت پر اسلام آباد میں قائم سعودی سفارتخانے… Continue 23reading ترکی ڈرامو ں کے بعد سعودی عرب کے ڈرامہ کو پاکستان میں نشر کرنے کی تیاریاں ، دونوں ممالک کے مابین اتفاق