اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

ترکی میں کریک ڈاؤن جاری، مزید 15ہزار سرکاری ملازمین برطرف

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

ترکی میں کریک ڈاؤن جاری، مزید 15ہزار سرکاری ملازمین برطرف

انقرہ(این این آئی)ترکی حکام نے جولائی کی ناکم بغاوت کے بعد شروع کردہ اپنے حکومتی کریک ڈاؤں کے تحت مزید پندرہ ہزار سرکاری ملازمین کو برطرف کر دیا ۔پندرہ جولائی کی ناکام بغاوت کے بعد انقرہ حکومت اب تک کم ازکم ایک لاکھ دس ہزار سرکاری ملازمیں کو برطرف یا انہیں معطل کر چکی ہے۔… Continue 23reading ترکی میں کریک ڈاؤن جاری، مزید 15ہزار سرکاری ملازمین برطرف