ترکمانستان میں اڑتے شاہین جیسے خوبصورت ہوائی اڈے کا افتتاح
اشک آباد(این این آئی)ترکمانستان میں ایک نئے بین الاقوامی ہوائی اڈے کا افتتاح کیا گیا ہے جس کی چھت اڑتے ہوئے شاہین کی شکل میں بنائی گئی ہے۔یہ نیا بین الاقوامی ائیر پورٹ ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں تعمیر کیا گیا ہے اور اس کا ڈیزائن قومی ایئر لائن کی طرز پر بنایا گیا… Continue 23reading ترکمانستان میں اڑتے شاہین جیسے خوبصورت ہوائی اڈے کا افتتاح