لاہور،ترکش ایئرویز میں مسافر 1770یورو جہازکی سیٹ پر بھول گیا لیکن ۔۔! بعد میں ایسا واقعہ پیش آیا کہ سوچا بھی نہ ہوگا
لاہور(آن لائن)استنبول سے لاہورآنے والی ترکش ائیرویز کی ایک پرواز کے ایک ملازم نے ایمانداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ترکی سے لاہور آنے والے ایک مسافر کی گمشدہ رقم اس کے حوالے کر دی بتایاگیا ہے وقار پراچہ نامی مسافر گزشتہ روز ترکش ائیرویز کی پرواز کے ذریعے لاہور پہنچا جو 1770 یورو کرنسی پر… Continue 23reading لاہور،ترکش ایئرویز میں مسافر 1770یورو جہازکی سیٹ پر بھول گیا لیکن ۔۔! بعد میں ایسا واقعہ پیش آیا کہ سوچا بھی نہ ہوگا