متاثرہ خاتون کی مدد کیلئے کال موصول ہوتے ہی کہا گیا متعلقہ علاقہ ہماری ذمہ داری میں نہیں آتا،ترجمان موٹروے
اسلام آباد( آن لائن ) ترجمان موٹرو ے محمودعلی کھوکھر نے کہا ہے کہ متاثرہ خاتون نے مدد کے لیے کال موٹروے پولیس کو ہی کی تھی اورکال موصول ہوتے ہی کہاگیا کہ متعلقہ علاقہ ذمہ داری میں نہیں آتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ موٹروے پولیس کا کام روڈ انجنیئرنگ… Continue 23reading متاثرہ خاتون کی مدد کیلئے کال موصول ہوتے ہی کہا گیا متعلقہ علاقہ ہماری ذمہ داری میں نہیں آتا،ترجمان موٹروے