ترجمان بلوچستان حکومت فرح عظیم شاہ کو گہرے میک اپ اورپریس کانفرنس کرنے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا
اسلام آباد(این این آئی)ترجمان بلوچستان حکومت فرح عظیم شاہ کو گہرے میک اپ اور اسلام آباد میں پریس کانفرنس پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال اور لوگوں کا بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہورہا ہے۔سیلابی ریلوں میں بہہ کر 110 سے زائد… Continue 23reading ترجمان بلوچستان حکومت فرح عظیم شاہ کو گہرے میک اپ اورپریس کانفرنس کرنے پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا