بھارت کی تحریک آزادی ، حریت رہنمائوں کے خلاف نئی مکروہ مہم
سرینگر (آن لائن) کشمیریوں کی مبنی برحق تحریک آزادی کو مختلف اوچھے ہتھکنڈوں سے دبانے میں ناکامی کے بعد بھارت نے اب اپنے تحقیقاتی ادارے’’ نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی‘‘ کو اس کام پر لگا دیا ہے ۔ بھارتی قیادت حریت رہنمائوں اور کشمیری عوام کے درمیان مثالی اتحاد سے اس قدر بوکھلاہٹ کا شکار ہے… Continue 23reading بھارت کی تحریک آزادی ، حریت رہنمائوں کے خلاف نئی مکروہ مہم