حکومت کو 2023 تک کتنے ہزار ارب روپے کا اندرونی اور بیرونی قرضہ واپس کرنا ہوگا؟تہلکہ خیر تفصیلات منظرعام پر
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جولائی تک کتنا قرض لیا جائے گا ، 2023ء تک اندرونی و بیرونی کتنا قرضہ واپس کرنا ہے؟ قومی اسمبلی میں وزارت خزانہ جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں ۔ جمع دستاویزات کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت اپنی آئینی مدت پوری ہونے تک 12261ارب ملکی قرضہ واپس کرنے… Continue 23reading حکومت کو 2023 تک کتنے ہزار ارب روپے کا اندرونی اور بیرونی قرضہ واپس کرنا ہوگا؟تہلکہ خیر تفصیلات منظرعام پر