تحریک انصاف کی حکومت کے دو سال مکمل مہنگائی کی اوسط شرح کتنے فیصد تک پہنچ گئی
کراچی(این این آئی)تحریک انصاف حکومت کے دو سال مکمل،دو سال میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ ہوا۔ چینی 40 روپے، دال ماش 91، دال مونگ 116، آٹے کا 20 کلو کا تھیلا اوسط 232 روپے اور آلو 33 روپے فی کلو مہنگے ہوئے ، مہنگائی کی اوسط شرح 10.74 فیصد رہی۔تحریک انصاف… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت کے دو سال مکمل مہنگائی کی اوسط شرح کتنے فیصد تک پہنچ گئی