’’عمران خان بڑی مشکل میں پھنس گئے‘‘ تحریک انصاف میں ایک اور بڑی بغاوت
لاہور (این این آئی )پاکستان تحریک انصاف نظریاتی کے بعد پاکستان تحریک انصاف یو تھ ونگ نے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کے خلاف بغاوت کا اعلا ن کر دیا، باقاعدہ تحریک چلانے کا فیصلہ کر کے اشتہارات بھی چھپوا لیے گئے جنہیں رائیونڈ مارچ کے روز احتجاجی ریلی کے روٹ پر آویزاں کیا جائے گا۔… Continue 23reading ’’عمران خان بڑی مشکل میں پھنس گئے‘‘ تحریک انصاف میں ایک اور بڑی بغاوت