لاہور میں بڑے پیمانے پر بے نامی ٹرانزیکشنز کا انکشاف ، 1796بے نامی جائیدادوں کا سراغ مل گیا
لاہور( این این آئی )پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں بڑے پیمانے پر بے نامی ٹرانزیکشنز کا انکشاف ہوا ہے ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ نے فیڈرل بیوروآف ریونیو کو جائیدادوںکی بے نامی ٹرانزیکشن کی تفصیلات فراہم کر دی ہیں۔ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے شہر… Continue 23reading لاہور میں بڑے پیمانے پر بے نامی ٹرانزیکشنز کا انکشاف ، 1796بے نامی جائیدادوں کا سراغ مل گیا