بے رحم بیٹوں نے بوڑھے باپ کو گھر سے نکال دیا ، نافرمان اولاد تپتی دھوپ میں چھوڑ گئی، فالج شدہ باپ کی دہائی
جیکب آباد( آن لائن) بے رحم بیٹوں نے بوڑھے باپ کو گھر سے نکال دیا، ضعیف باپ تین روز پولیس ہیڈ کوارٹر روڈ پر بے یارومدد گار زندگی گذارنے پر مجبور۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں بے رحم اور نافرمان بیٹوں نے اپنے ضعیف باپ کو گھر سے نکال دیا ہے ، جعفرآباد محلہ… Continue 23reading بے رحم بیٹوں نے بوڑھے باپ کو گھر سے نکال دیا ، نافرمان اولاد تپتی دھوپ میں چھوڑ گئی، فالج شدہ باپ کی دہائی