انسانیت مر گئی، بیوہ خاتون کی ذہنی معذور بیٹی کو 2 افراد نے بے آبرو کردیا
فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں بیوہ خاتون کی ذہنی معذور بیٹی کو 2 افراد نے اجتماعی طور پر بے آبرو کر دیا۔پولیس کے مطابق بیوہ خاتون کی ذہنی معذور بیٹی کو حاجی آباد میں مبینہ طور پر اجتماعی آبرو ریزی کا نشانہ بنایا گیا۔پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف تھانہ نشاط آباد میں… Continue 23reading انسانیت مر گئی، بیوہ خاتون کی ذہنی معذور بیٹی کو 2 افراد نے بے آبرو کردیا