بھارت میں کسی کوحجاب نہیں پہننا چاہئے،بی جے پی رکن اسمبلی کی ہرزہ سرائی
نئی دہلی(این این آئی) بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی(پی جے پی)کی رکن اسمبلی بھی حجاب کیخلاف زہراگلنے لگی۔ پریگیا ٹھاکرنے کہاہے کہ بھارت میں کسی کوحجاب پہننے کی ضرورت نہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھوپال میں بی جے پی کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے رکن اسمبلی پریگیا ٹھاکرکا کہنا تھا کہ جنہیں گھرکے اندرخطرہ… Continue 23reading بھارت میں کسی کوحجاب نہیں پہننا چاہئے،بی جے پی رکن اسمبلی کی ہرزہ سرائی