گوجرانوالہ کو کتنے مقامات پر کنٹینرز لگا کر سیل کیا گیا، بی بی سی کی رپورٹ میں انکشاف
گوجرانوالہ (این این آئی) اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں گوجرانوالہ میں ہونے والے جلسہ کے دور ان حکومت کی جانب سے کئی مقامات کنٹینرز لگا کر علاقوں کو سیل کیا گیا جس کے باعث رہنماؤں اور کارکنوں کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑا۔ جمعہ کو گوجرانوالہ میں… Continue 23reading گوجرانوالہ کو کتنے مقامات پر کنٹینرز لگا کر سیل کیا گیا، بی بی سی کی رپورٹ میں انکشاف