بہت دیر کر دی مہرباں آتے آتے، آخر کار گجر پورہ بارے وہ کام ہو گیا جو بہت پہلے ہو جانا چاہیے تھا
لاہور(این این آئی)گجر پورہ میں خاتون کے ساتھ بدسلوکی، لاہور پولیس کے افسران کو جگہ کے تعین کا ہوش آگیا، گجر پورہ جائے وقوعہ کے قریب آغاز تھانہ گجر پورہ کا سائن بورڈ نصب کردیا گیا۔لاہور ایسٹرن بائی پاس ٹول پلازہ سے سیالکوٹ موٹروےٹول پلازہ کے درمیان تک گجر پورہ کی حدود آغاز،اختتام کا بورڈ… Continue 23reading بہت دیر کر دی مہرباں آتے آتے، آخر کار گجر پورہ بارے وہ کام ہو گیا جو بہت پہلے ہو جانا چاہیے تھا