محبت کی ایک اور اعلیٰ مثال، بہادر بیٹی نے جگر کا ٹکڑا دیکر اپنے والد کی زندگی بچا لی
شہدادکوٹ(این این آئی)محبت کی ایک اور اعلی مثال قائم ہوگئی، بہادر بیٹی نے جگر کا ٹکڑا دیکر اپنے والد کی زندگی بچا لی ہے۔تفصیلات کے مطابق شہدادکوٹ کی بہادر بیٹی بی ایس سی کی طالبہ21 سالہ کوثر بروہی نے اپنے والد گہنور خان کو گمبٹ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں جگر کا ٹکڑا دیکر اپنے… Continue 23reading محبت کی ایک اور اعلیٰ مثال، بہادر بیٹی نے جگر کا ٹکڑا دیکر اپنے والد کی زندگی بچا لی