بھارت سے جنگ کاخطرہ ۔۔پاک فوج الرٹ ،اگلے مورچوں کی جانب پیش قدمی ،جوہری اثاثوں کی نقل وحرکت
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیرمیں سری نگر میں فوجی ہیڈکوارٹر پر حملہ کو بھارت کے فوجی اورسیاسی ماہرین پاکستان کانیاگیم پلان قراردے رہے ہیں اوربھارت پاکستان کے خلاف محدودپیمانے کی جنگ کی دھمکیاں بھی دے رہاہے اوردنیاکوبتانے کی کوشش میں ہے کہ بھارت پاکستان کے خلاف کچھ کرنے والاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں بتایاگیاکہ بھارت… Continue 23reading بھارت سے جنگ کاخطرہ ۔۔پاک فوج الرٹ ،اگلے مورچوں کی جانب پیش قدمی ،جوہری اثاثوں کی نقل وحرکت