بھارت میں افطار کے بعد 100 سے زائد روزہ داروں کی طبیعت خراب
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی ریاست مغربی بنگال کے علاقے 24 پرگنا کی میں روزہ افطار کرنے کے بعد 100 سے زائد روزہ داروں کے طبیعت خراب ہو گئی، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔پخیرالایا گاؤں کی ایک مقامی مسجد میں افطاری کے بعد روزہ داروں کی طبیعت بگڑنے کے بعد علاقے میں… Continue 23reading بھارت میں افطار کے بعد 100 سے زائد روزہ داروں کی طبیعت خراب