کراچی سمیت پورے سندھ پر قبضے کا ناپاک بھارتی منصوبہ بے نقاب،”ہندوستان “کھل کرسامنے آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے بھارتی جنتاپارٹی کے مرکزی رہنمالال کرشن ایڈوانی نے مطالبہ کیاہے کہ کراچی اورسند ھ کوبھی بھارت کاحصہ بنانے کےلئے پاکستان کے خلاف طاقت کااستعمال کریں ۔بھارتی انتہاپسندرہنماایل کے ایڈوانی نے نئی دہلی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کے صوبہ سندھ میں ہندوئوں کی ایک بہت بڑی تعداداب بھی… Continue 23reading کراچی سمیت پورے سندھ پر قبضے کا ناپاک بھارتی منصوبہ بے نقاب،”ہندوستان “کھل کرسامنے آگیا