پاکستانی شہریت کی حامل مسلمان خاتون کو کشمیری شہری سے شادی کرنے کے 20 سال بعد بھارتی شہریت دیدی گئی
لاہور(این این آئی) بھارتی حکومت نے پاکستانی شہریت کی حامل مسلمان خاتون کو کشمیری شہری سے شادی کرنے کے 20 سال بعد بھارت کی شہریت دیدی۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں صوبہ پنجاب کے شہرکوہاٹ سے تعلق رکھنے والی 55 سالہ پاکستانی خاتون خدیجہ پروین ولدیت فتح محمد نے1983میں مقبوضہ کشمیر میں ضلع… Continue 23reading پاکستانی شہریت کی حامل مسلمان خاتون کو کشمیری شہری سے شادی کرنے کے 20 سال بعد بھارتی شہریت دیدی گئی