بڑی عمر کے بے روزگار افراد کیلئے خوشخبری، حکومت نے ملازمت میں عمر کی بالائی حد مزید بڑھا دی
کوئٹہ(آن لائن) حکومت بلوچستان کا نوجوانوں کے لیے ملازمت میں عمر کی بلائی حد 43 سال کی رعایت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ریگولیشن سیکشن I کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نوجوانوں کیلئے ملازمت میں عمر کی بلائی حد 43 سال کی رعایت ہوگی،نوٹیفکیشن کے مطابق سول… Continue 23reading بڑی عمر کے بے روزگار افراد کیلئے خوشخبری، حکومت نے ملازمت میں عمر کی بالائی حد مزید بڑھا دی